جرمن پارلیمان نے خواتین سرکاری ملازمین کے چہرے کے مکمل پردہ کرنے پر پابندی کے ایک مجوزہ قانون کی منظوری دے دی ہے۔ تاہم اس قانون کو حتمی شکل دینے سے قبل اس کی جرمن ایوان بالا سے منظوری ملنا ابھی باقی ہے۔ اس بارے میں گفتگو کے لیے ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹرعاطف بلوچ کی اے ٹی وی سے گفتگو