سیاستجرمنی میں ملیریا کے خلاف ویکسین بنا لی گئی ہےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست02.11.20172 نومبر 2017دنیا میں سالانہ لاکھوں انسان ملیریا کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ اور کروڑوں افراد اس سے متاثر ہوتے ہیں۔ اب جرمن ڈاکٹرز نے ایک ایسی ویکسین بنا لی ہے جس کی مدد سے ملیریا سے بچا جاسکتا ہے۔ https://p.dw.com/p/2mu5Nاشتہار