جرمن پارلیمان نے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے حوالے سے سخت تر قوانین پر مشتمل دوسرا قانونی پیکج منظورکر لیا ہے۔ دوسری جانب اس سال جرمنی میں پناہ گزینوں کے مختلف مراکز پر ہونے والے حملوں کی تعداد 118 تک پہنچ چُکی ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اُردو کی ایڈیٹر کشور مصطفیٰ کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔