جرمنی کے ساحلی علاقے واٹن مئیر کے سمندر میں کیکڑوں، مچھلیوں ، کورل ریفس اور بے شمار اقسام کی سمندری حیات پائی جاتی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں یہاں مقامی ماہی گیروں نے کچھ غیر معمولی اقسام کی مچھلیاں پکڑی ہیں۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ نئی مچھلیاں کہاں سے آ رہی ہیں اور کیوں آ رہی ہیں، جواب جانیے اس رپورٹ میں