1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

جرمنی میں سمندری حیات کو بچانے کی کوشش

6 جنوری 2017

جرمنی کا جزیرہ ہالگولینڈ نارتھ سی پر واقعہ ہے۔ اس سمندری علاقے میں مچھلیوں کی مختلف اقسام، کورل ریفس اور دیگر سمندری حیات کی اقسام پائی جاتی ہیں۔ اسی جزیرے پر قائم ہے ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ۔ حیران کن بات یہ ہے کہ کلائمیٹ چینج کا مسئلہ ہمیں زیادہ پرانا نہیں لگتا لیکن جرمنی میں سائنسدان ایک سو سال سے زائد عرصے سے نارتھ سی کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ ان ماہرین کی تحقیق سے دیگر ممالک بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2VOFJ