جرمنی ميں چوبيس ستمبر کو پارليمانی اليکشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ اس سلسلے ميں ڈی ڈبليو اردو سروس نے اپنے صارفين کے ليے ايک انعامی مقابلہ شروع کيا ہے۔ مقابلے ميں شرکت کے ليے ويڈيو ميں پوچھے گئے سوال کا جواب اٹھارہ ستمبر تک ديجيے اور جيتيے ڈھيروں انعامات۔ آپ ہميں اپنے جوابات ڈی ڈبليو اردو کے فيس بک پيچ پر کامنٹس کی صورت ميں دے سکتے ہيں۔ انعامات کے حقدار افراد کو قرعہ اندازی کے ذريعے چنا جائے گا۔