1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جب اسپین میں حملے ہوئے

18 اگست 2017

اسپین میں بارسلونا اور کامبرلز میں ہوئے دو دہشت گردانہ حملوں میں تیرہ افراد ہلاک جبکہ سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ہلاک شدگان اور زخمیوں کا تعلق چونتیس مختلف ممالک سے ہے۔

https://p.dw.com/p/2iRSo