1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جاپان میں نئے وزیر اعظم کے دور کا آغاز

26 ستمبر 2006

جاپان میں نئے وزیر اعظم شِنزو اَبے کے انتخاب کے ساتھ ہی اس ملک کا جھکاؤ قدرے دائیں بازو کی جانب ہو گیا ہے۔ اَیبے اپنے پیش رَو جُونی شِیرو کوئی زومی سے زیادہ قوم پرستانہ رُجحان رکھتے ہیں، جو خود اُن کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر بھی متنازعہ ہے۔ وہ مسلح افواج کو مضبوط بنانا اور دوسری عالمی جنگ کے بعد کا امن پسندی کا مظہر آئین تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/DYJ6
تصویر: AP