1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جادوگری سکھانے کا کالج

بینش جاوید
6 مارچ 2017

کیا آپ جادوگری کے کالج کے بارے میں جانتے ہیں؟ سحر انگیزی ہمیشہ سے ہی ایک دلچسپ موضوع رہا ہے۔ کچھ برس قبل ہیری پوٹر ناولوں اور فلموں نے لوگوں کی اس موضوع میں دلچسپی مزید بڑھا دی ہے۔ پولینڈ میں جادوگری سکھانے کا ایک کالج قائم کیا گیا۔ اس کالج میں طلبہ شیطانی قوتوں کو بھگانے کے علاوہ اور کون کون سے طلسمات سیکھتے ہیں۔ دیکھیئے اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2Yjtc