1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تین ہزار چھ سو سال پرانی ’اسکائی ڈسک‘

18 اکتوبر 2016

جرمن شہر ہالے کے ما قبل تاریخ کے اسٹیٹ میوزیم میں دنیا کے آثارِ قدیمہ کی اہم ترین دریافتوں میں سے ایک محفوظ ہے۔ تین ہزار چھ سو سال پرانی اسکائی ڈسک، جس پر بتیس ستارے اور ہلال کی صورت چاند کے ساتھ ساتھ سورج کی بھی شبیہ موجود ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں ما قبل تاریخ کے کچھ عجوبے۔

https://p.dw.com/p/2RN6z