1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تین اکتوبر کو جرمنی بھر میں مساجد کا اُوپن ڈے

کشور مصطفیٰ عاصم سلیم
3 اکتوبر 2017

تین اکتوبر جرمنی کے دوبارہ اتحاد کا دن ہے۔ اس روز جرمنی کی تمام مساجد میں اوُپن ڈے کا انعقاد ہوتا ہے۔ جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے شہر ڈوئسبرگ میں قائم ایک مسجد میں اس بار اوُپن ڈے کیسے منایا گیا دیکھٍے اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/2l9wU