سیاستتہران میں عمارت منہدم، 20 ہلاکتیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست19.01.201719 جنوری 2017ایرانی حکام کے مطابق تہران کے وسطی حصے میں قائم ایک بلند و بالا عمارت آتش زدگی کے بعد منہدم ہو گئی ہے۔ کئی گھنٹوں تک فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف رہے۔ اس سانحے میں فائر بریگیڈ کے 20 کارکن ہلاک ہو گئے ہیں۔https://p.dw.com/p/2W4j3اشتہار