ایران کے رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں کے دباؤکے باوجود اپنے جوہری پروگرام میں اور زیادہ پیشرفت کرے گا۔ انہوں نے کہاعالمی طاقتوں کا اصرار یہی ہے کہ ایران کو اس ترقی یافتہ ٹیکنالوجی کو حاصل نہیں کرنا چاہیے لیکن ایرانیوں نے اس حق کو حاصل کرنے کے لئے متحدہ طور پرکوشش کی ہے، جس کے نتیجے میں انتہائی اعلی سطح پر اس ٹیکنالوجی کو حاصل کر لیا ہے اور یہ اس راستے کی انتہا نہیں ہے بلکہ