تاريختنزانیہ ، حسن اور مواقعTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخبینش جاوید02.02.20172 فروری 2017شیخا ناصر اکیلی ہی اپنے بچوں کی پرورش کرتی ہیں۔ یہ ایک کامیاب بزنس خاتون بھی ہیں۔ یہ تنزانیہ میں بیوٹی پارلرز اور میک اپ برانڈ کی مالک ہیں۔ شیخا ناصرخواتین کو اپنی مصنوعات اور بیوٹی پارلرز کی خدمات پیش کرنے کے ساتھ اب خواتین کی مدد کرنا چاہتی ہیں۔https://p.dw.com/p/2Ws4Jاشتہار