تبت میں چینی حکام کی سُبکی27.03.200827 مارچ 2008چینی حکام نے زرائع ابلاغ پر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ لاہسا میں خوں ریز فسادات کے بعد امن قائم کر دیاگیا ہے اور زندگی معمول پر آگئی ہے ۔https://p.dw.com/p/DYD7تبتی دارلحکومت لاہسا میں سیکورٹی فورسزز کا گشت جاری ہےتصویر: APاشتہارتاہم بیجنگ حکومت کا یہ دعوی اُس وقت غلط ثابت ہو گیا جب چینی حکام کی طرف سے بین الاقوامی صحافیوں کا ایک وفد دارلحکومت لاہسا لایا گیا۔