تاريخبی ایم ڈبلیو کا کلاسک گاڑیوں کا مرکزTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخ04.01.20174 جنوری 2017جرمن کارساز ادارہ بی ایم ڈبلیو اس سال اپنی سوویں سال گرہ منا رہا ہے۔ اس موقع پر بی ایم ڈبلیو نے اس کمپنی کی گاڑیوں کے دلدادہ افراد کے لیے کلاسک گاڑیوں کا مرکز کھول دیا ہے جس سے پرانی بی ایم ڈبلیو گاڑیاں کے شائقین کے لیے انہیں خریدنا آسان ہو گیا ہے۔ https://p.dw.com/p/2VGsIاشتہار