1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں دلت ذات کے رام ناتھ کووند ملکی صدر منتخب

20 جولائی 2017

بھارت میں ہندو قوم پرست رہنما رام ناتھ کووند ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ اُن کا تعلق سماجی طور پر ہندوؤں کی سب سے نچلی دلت ذات سے ہے۔ کووند کو بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی پشت پناہی حاصل تھی۔

https://p.dw.com/p/2gtk0