1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں ’بریسٹ مِلک بینک‘

William Yang/ بینش جاوید
8 اگست 2017

قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کی ماؤں کا عام طور پر دودھ نہیں اترتا۔ کئی ماہ تک انتہائی نگہداشت میں رکھے جانے والے طبی اور جسمانی طور پر ان کمزور بچوں کی زندگی کے لیے ماں کا دودھ بہت اہم ہوتا ہے۔ ان کی زندگی کے امکانات بڑھانے کے لیے ڈاکٹر رگھو رام ملایا نے نئی دہلی میں پہلا ’’بریسٹ مِلک بینک‘‘ قائم کیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2hsnG