1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں افراطِ زر کی شرح میں پریشان کُن حد تک اضافہ

11 اپریل 2008

تجزیوں اور اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران افراطِ زر کی شرح میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ماہرینِ اقتصادیات کے مطابق سات عشاریہ اکتالیس فیصد کی یہ شرح آٹھ نومبر دو ہزار چار کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ اس مناسبت سے شامل شمس نے بات کی نئی دہلی میں ابو صالح شریف سے جو ماہرِ معاشیات ہیں اور ان کا تعلق انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ساتھ ہے۔شامل شمس نے ان سے دریافت کیا کہ بھارت میں

https://p.dw.com/p/Di7T
تصویر: AP Photo

افراطِ زر کی شرح میں اضافے کی کیا وجوہات ہیں؟