1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں اسلامی طلباءکی ممنوعہ تنظیم کے 13کارکنان گرفتار

28 مارچ 2008

بھارت میں اسلامی طلباء کی معروف سٹوڈنٹس تحریک Student's Islamic Movement in Indiaکے صدر سمیت 13 کارکنان کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔

https://p.dw.com/p/DYD4


بھارتی شہر اندور سے گرفتار کئے گئے ان طالب علموں کو بعد ازاں ایک مقامی عدالت نے 14دنوں کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ۔

مسلم راہنماﺅں نے ان گرفتاریوں کو مسلمانوں کو بد نام کرنے کی سازش قرار دیا ہے ۔ واضح رہے کہ اسی سٹوڈنٹس تحریک سے طلباء کو پہلے بھی کئی بار گرفتار کیا جا چکا ہے ، تاہم اس تحریک کے کسی بھی طالب علم پر کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا ہے ۔