تاريخبھارتی سماج میں بچیوں کی پیدائش ناپسندیدہ کیوں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخصائمہ حیدر07.04.20177 اپریل 2017ایسی بھارتی خواتین کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جو لڑکے کے بجائے بیٹی کو جنم دیں۔ جیا کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہے جسے بیٹی پیدا کرنے کی سزا کے طور پر تیزاب سے جھلسا دیا گیا۔ https://p.dw.com/p/2atPOاشتہار