1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بڑے سماجی مسئلے کے حل کے ليے دو بچوں کی کاوش

عاصم سلیم
23 مارچ 2017

کستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سڑکيں ہزاروں نابالغ بچوں کا گھر ہيں۔ ايسے بچے نہ صرف صحت و تعليم بلکہ کئی ديگر بنيادی حقوق سے محروم رہتے ہيں۔ اسی شہر کے دو بچوں کی ايک چھوٹی سی کاوش اس صورتحال کو تبديل کرنے کی صلاحيت رکھتی ہے۔

https://p.dw.com/p/2YOYX