بون شہر میں تین روزہ گلوبل میڈیا فورم03.06.20083 جون 2008ریڈیو ڈویچے ویلے کی میزبانی میں منعقد ہونے والے اس فورم میں جنوبی ایشیا سمیت دنیا بھر کے ایک سو ممالک سے تقریبا ایک ہزار مندوبین شرکت کررے ہیں۔https://p.dw.com/p/EBLNڈویچے ویلے ریڈیو کے ڈائریکٹر جنرل Erik Bettermannتصویر: DWاشتہاراس فورم کا مقصد مسلح تنازعات کے حل کے لئے ذرائع ابلاغ کے موثر کردار کے لئے کوئی مشترکہ لائحہ عمل تجویز کرناہے ۔ اس فورم کے بارے میں مزید تفصیلات کے لئے آپ یہماری ویب سائیٹ وزت کر سکتےہیں۔ www.dw-world.de/globalmediaforum