بوسہ لو اور یورپی یونین میں شامل رہوTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoHaider / Azizi, Reyhaneh22.06.201622 جون 2016مختلف یورپی شہروں میں ’بوسوں کی زنجیر‘ نامی مہم جاری ہے جس کا مقصد برطانوی عوام کو اس بات کا قائل کرنا ہے کہ وہ تئیس جون کے ریفرنڈم کے دوران برطانیہ کے یورپی یونین کا حصہ بنے رہنے کے حق میں ووٹ دیں۔https://p.dw.com/p/1JBEpاشتہار