بوتسوانا میں سان نامی ایک ایسی دیہی کمیونٹی ہے جو سخت ترین حالات کے باوجود کئی صدیوں سے اپنا وجود قائم رکھے ہوئے ہیں۔ ایک سماجی کارکن کی کوششوں کی بدولت یہاں کم پانی استعمال کرنے والی واشنگ مشین بنائی گئی ہے اور ایک ایسی وہئیل چیر بنانے پر کام کیا جا رہا ہے جو ریت میں با آسانی چل سکتی ہے۔