برلن کا بین الاقوامی سیاحتی میلہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعرفان آفتاب12.03.201712 مارچ 2017جرمن دارالحکومت برلن میں آئی ٹی بی کے نام سے بین الاقوامی سیاحتی میلہ آٹھ مارچ سے شروع ہو کر بارہ مارچ کو اختتام پذیر ہو گیا۔ اس میلے میں دنیا بھر کے 180 سے زائد سیاحتی خطوں کے نمائندے موجود تھے۔https://p.dw.com/p/2Z4Tzاشتہار