1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن میں ’ فیشن اور مہاجرت‘ فیشن شو

4 جولائی 2017

جرمن دارالحکومت برلن میں فیشن اور مہاجرت کے عنوان سے ایک فیشن شو منعقد کیا گیا۔ اس شو میں جن ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات پیش کیے وہ سب غیر ملکی پس منظر رکھتے تھے

https://p.dw.com/p/2fvTh