1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن میں ایک خاتون پر حملہ، چونکا دینے والی ویڈیو

10 دسمبر 2016

جرمن پولیس نے ایک چونکا دینے والی ویڈیو جاری کی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک اجنبی شخص سیڑھیاں اترتی ہوئی ایک خاتون کی کمر پر زوردار لات مارتا ہے۔ پولیس ملزم کی تلاش میں ہے۔

https://p.dw.com/p/2U4P6