1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن، مونچھ داڑھی والوں کا شہر؟

امجد علی14 دسمبر 2015

ایسا لگتا ہے کہ جرمن دارالحکومت میں برلن میں داڑھی مونچھ رکھنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ جگہ جگہ حجام نظر آتے ہیں اور اب تو ایک خصوصی نمائش میں صرف مونچھ داڑھی کو ہی موضوع بنایا گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/1HMfI