1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برطانوی مسلمانوں کو امتیازی سلوک کی شکایت

26 ستمبر 2006

برطانیہ میں مسلمان شہریوں کو کچھ اِس طرح سے چھاپوں اور گرفتاریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کہ گویا دہشت پسندی کے سلسلے میں پوری مسلمان کمیونٹی کو شک و شبے کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہو۔ مسلمانوں میں یہ احساس بڑھتا جا رہا ہے کہ اُنہیں امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/DYJ7
اس سال فروری میں لندن میں متنازعہ خاکوں کے خلاف ہونے والا احتجاجی مظاہرہ
اس سال فروری میں لندن میں متنازعہ خاکوں کے خلاف ہونے والا احتجاجی مظاہرہتصویر: AP