بحیرہٴ منجمد شمالی کی معدنیات کے لیے مقابلہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video02.09.20152 ستمبر 2015بحیرہٴ منجمد شمالی کے نیچے موجود معدنیات کے خزانوں پر تحقیق اور انہیں نکالنے کے مسئلے پر اس سمندر کے آس پاس واقع پانچ ممالک کے درمیان کشمکش عرصے سے جاری ہے۔ تحفظ ماحول کے علمبرداروں کے لیے یہ مقابلہ بازی پریشان کُن ہے۔https://p.dw.com/p/1GQ7jاشتہار