بحرانوں کی زمہ دار سابقہ حکومت: یوسف رضا گیلانی
20 جولائی 2008اشتہار
یوسف رضا گیلانی نے گزشتہ روز اپنے قوم سے خطاب میں کہا کہ صدر پرویز مشرّف کے ہاتھوں تین نومبر دو ہزار سات کو معزول کی گئی عدلیہ جلد بحال کردی جائے گی۔ یوسف رضا گیلالنی کے خطاب پر حزبٍ مخالف جماعتوں نے تنقید کرتے ہوئے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ قاف کے رہنما مشاہد حسین نے اس خطاب کو پیپلز پارٹی کے وزیرِ اعظم کا خطاب قرار دیا ہے۔