ہالینڈ میں ایک سائیکل ٹریک شمسی توانائی کی مدد سے بجلی پیدا کرتا ہے۔ اب تک ڈیڑھ لاکھ سے زائد سائیکل سوار سائکلنگ کر کے اس ماحول دوست منصوبے کو کامیاب بنانے میں مدد فراہم کر چکے ہیں۔ یہ ٹریک کیسے بنایا گیا اور مستقبل میں اس منصوبے کی مدد سے مزید کیا کچھ کیا جاسکتا ہے۔ دیکھیں اس رپورٹ میں