1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک روسی وکیل جو جنگل میں جا بسا

7 فروری 2017

یوری الیکسییف ماسکو میں وکیل ہوا کرتے تھے۔ اب وہ پیٹروشکا نامی ایک سفید خرگوش کے ساتھ جنگل میں ایک ٹینٹ میں رہتے ہیں۔ مگر یہ روسی وکیل نہ صرف اب بھی دنیا کے ساتھ رابطے میں ہیں بلکہ ان کے بعض دلچسپ مشاغل بھی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2X6Zf