ایران میں کرنسی کا استعمال عوامی مہم کے طور پر13.01.201013 جنوری 2010ایران میں اپوزیشن نے حکومت کے خلاف پروپگنڈے کے لئے نوٹوں کا استعمال شروع کر رکھا ہے۔ اپوزیشن کے حامی نوٹوں پر حکومت مخالف نعرے لکھ رہے ہیں اور اس طرح یہ نوٹ جہاں بھی جاتے ہیں ، ان کا پیغام بھی ساتھ لےجاتے ہیں۔https://p.dw.com/p/LOKdاشتہار