یونانی دارالحکومت ایتھنز میں ملکی پارلیمان کے قریب گزشتہ کئی برسوں کے دوران ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں میں کچھ کُتے بھی شامل ہوتے رہے ہیں۔ یونانی دارالحکومت کے ان آوارہ کُتوں کو ’پروٹیسٹ ڈاگز‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس بارے میں مزید اس ویب ویڈیو میں جانیے۔