1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اہل خانہ کے ساتھ قيام کرنے والے مہاجرين کے ليے کيمپ کتنے موزوں؟

12 ستمبر 2016

افغان تارک وطن عمادالدين سياسی پناہ کے حصول کے لیے جرمنی آ تو گئے اور اب اپنے اہل خانہ کی حفاظت کے حوالے سے مطمئن بھی ہيں تاہم انہيں بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ عمادالدين کے بقول جس معيار زندگی کے خواب سجائے وہ يورپ آئے تھے، وہ تو کُجا انہیں اور اُن کی فیملی کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے۔

https://p.dw.com/p/1K0bm