امن انعام 2015ء، نوید کرمانی کے نامTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video19.10.201519 اکتوبر 2015جرمن بُک انڈسٹری کی طرف سے رواں برس کا امن انعام ایرانی نژاد جرمن دانشور نوید کرمانی کو دیا گیا ہے۔ نوید کرمانی 1967ء میں جرمنی ہی میں پیدا ہوئے تھے۔https://p.dw.com/p/1Gqauاشتہار