سیاستامریکی گاڑیوں کا دیوانہ جرمن شہریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست12.09.201712 ستمبر 2017شیوی ہو یا پک اپ۔۔ ایک جرمن شہری پچاس اور ساٹھ کی دہائی کی امریکی گاڑیوں کے دلدادہ ہیں۔ پرانی گاڑیاں بحری راستے سے اُن تک پہنچتی ہیں۔ اِن کاروں کی مرمت کی جاتی ہے۔ اور پھر یہ خوب مزے سے انہیں چلاتے ہیں جرمن سڑکوں پرhttps://p.dw.com/p/2jnSPاشتہار