سیاستامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی تلوار رقصTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست21.05.201721 مئی 2017امریکا اور سعودی عرب کے مابین 110 بلین ڈالرمالیت کی اسلحے کی ڈیل کے بعد سعودی عرب کے روایتی ’تلوار رقص‘ کا اہتمام کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ ان کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے بھی سعودی سفارتکاروں کے ساتھ مل کر اس رقص میں شرکت کی۔https://p.dw.com/p/2dK4lاشتہار