1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

التباس یا حقیقت

عاطف بلوچ Sibylle Meyer-Bretschneider
26 ستمبر 2017

سربیا سے تعلق رکھنے والی ماریانا ملاسووِچ اپنے جسم پر خود ہی پینٹنگ کرتی ہیں اور مختلف روپ دھار لیتی ہیں۔ کیکا کے نام سے مشہور یہ آرٹسٹ اپنے اس فن کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہو چکی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2kk0h