افغان مہاجرین کا سفر ابھی ختم نہیں ہواTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعاطف توقیر05.03.20165 مارچ 2016سینکڑوں افغان مہاجرین یونان اور مقدونیہ کی سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں۔ اِڈومینی کے علاقے میں موجود یہ مہاجرین ہزاروں یورو سمگلروں کو دے کر یہاں تک پہنچ تو پہنچ گئے لیکن پھر یہاں آ کر معلوم ہوا کہ مغربی یورپی ممالک انہیں قبول نہیں کریں گے۔https://p.dw.com/p/1I7rMاشتہار