1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغانستان ميں خواتين کا اولين ٹیلی وژن چينل

عاصم سلیم
15 جون 2017

افغانستان ميں ’زن ٹی وی‘ کے نام سے ملک کے پہلے خواتين سيٹلائٹ ٹيلی وژن چينل کی نشريات شروع کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد قدامت پسند افغان معاشرے ميں خواتین کو درپيش مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔

https://p.dw.com/p/2elDn