1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افریقی آرٹ کا ایک شاندار عجائب گھر

21 نومبر 2017

کیپ ٹاؤن میں افریقی عصری آرٹ میوزیم افریقہ بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا میوزیم ہے۔ اس میوزم کے ذریعے افریقہ کی فنی وسعت اور اس براعظم کے صلاحیتوں سے مالامال مصوروں کے کام کو دیکھا جا سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2nzUB