اعلیٰ نسل کے گھوڑے پالنا ایک انتہائی مہنگا شوق ہے۔ دنیا بھر کے شاہی خاندان اور امراء گھوڑوں سے ایک خاص محبت رکھتے ہیں اور اگر یہ گھوڑے بیمار ہو جائیں تو ان کا مہنگے سے مہنگا علاج کروانے سے بھی نہیں گھبراتے۔ آئیے ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ گھوڑوں کے علاج پر کس قدر پیسہ خرچ کیا جاتا ہے۔