مصنوعی ذہانت اب اس حد تک ترقی کرتی جا رہی ہے کہ ایک طرف باتیں کرتے روبوٹس دکھائی دیتے ہیں اور دوسری جانب ہمارے مشکل سوالات کے جواب دیتے چیٹ بوٹس۔ فیس بک کے میسینجر میں بھی ایک ایسا ہی چیٹ بوٹ آن بسا ہے، کہ آپ اس سے موسم کے حال سے لے کر شہروں کی معلومات تک بہت سے سوال پوچھ سکتے ہیں اور ان کے مفید جوابات حاصل کر سکتے ہیں۔