1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آئی فون ایکس پر نقاب کے حامی مسلمانوں کا اعتراض

عاطف بلوچ Cabulea,Cosmin-Alin
17 ستمبر 2017

ٹوئٹر پر متعدد عرب صارفین نے ایپل کمپنی کی طرف سے حال ہی متعارف کرائے گئے نئے سمارٹ فون iPhone X کے ’فیس آئی ڈی‘ فیچر کے خلاف ایک عالمی مہم شروع کر دی ہے۔ ان صارفین کا الزام ہے کہ ایپل اس نئے فیچر کے ساتھ مسلم خواتین کو بے نقاب کرنا چاہتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2k92w