آؤڈی نے ’اے فائیو‘ کی صورت ناممکن کو ممکن کر دکھایا
6 ستمبر 2016
جرمن کار ساز ادارے آؤڈی نے ابھی حال ہی میں اپنے’اے فائیو‘ ماڈل کی نئی جینریشن متعارف کرائی ہے۔ اس کار کو دیگر کمپنیوں کے اپنے ہم پلہ ماڈلز کے مقابلے میں جدت کا ایک شاہکار قرار دیا جا رہا ہے۔ متوسط طبقے میں یہ کار بہت زیادہ پسند کی جا رہی ہے۔