1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سنیے اور سیکھیے

3 اپریل 2012

ڈوئچے ویلے نے جرمن دفتر خارجہ کے تعاون سے ریڈیو ڈراموں کے اردو اور پشتو میں دو ایسے قسط وار سلسلے تیار کیے ہیں جن کا مقصد تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اور جن کا مرکزی خیال ’آج کے بچے، کل کا مستقبل‘ ہے۔

https://p.dw.com/p/14X2m
تصویر: DW
رپورٹیں سیکشن پر جائیں